سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

Description

سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ
بتاریخ: ۵؍ رجب المرجب ۱۴۴۷ھ / 26؍ دسمبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :
قُلۡ اَمَرَ رَبِّىۡ بِالۡقِسۡطِ‌ وَاَقِيۡمُوۡا وُجُوۡهَكُمۡ عِنۡدَ كُلِّ مَسۡجِدٍ وَّادۡعُوۡهُ مُخۡلِصِيۡنَ لَـهُ الدِّيۡنَ ؕ كَمَا بَدَاَكُمۡ تَعُوۡدُوۡنَ۔ (-7الاعراف:29)
ترجمہ: کہہ دو میرے رب نے انصاف کا حکم دیا ہے اور ہر نماز کے وقت اپنے منہ سیدھے کرو اور اس کے خالص فرمانبردار ہو کر اسے پکارو جس طرح تمہیں پہلے پیدا کیا ہے اسی طرح دوبارہ پیدا ہو گے.

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔ قسط اور عدل کا عالمگیر اصول
✔ انسانوں میں ارادہ اور اختیار کا اصول
✔ انسانی سماج میں عدل کا اصول
✔ رائے دینے کا حق اورمشاورت و عدل کا باہمی تعلق
✔ صاحب الرائے جماعت اور عصر حاضر کا مشاورتی ڈھونگ
✔ شعوری بنیادوں پر رائے کا حق (اسوہ حسنہ کی روشنی میں)
✔ قسط اور عدل کے اصول پر جماعت صحابہؓ کی تربیت
✔ دین کے دو اساسی شعبے (توحید اور عدل)
✔ عدل کا انفرادی و اجتماعی تقاضا
✔ شریعت اور عدل کا باہمی تعلق اور عدل کی پامالی کے سماجی اثرات

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Jan 01, 2026