دین حق کے دُنیوی کردار کی نفی کا مرعوبانہ تصور؛ اسلام کے جامع نظریہ فلاح کے تناظر میں

Description

دین حق کے دُنیوی کردار کی نفی کا مرعوبانہ تصور؛ اسلام کے جامع نظریہ فلاح کے تناظر میں
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 8؍جمادی الاولیٰ 1447ھ /31؍اکتوبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
اَفَـغَيْـرَ اللّـٰهِ اَبْتَغِىْ حَكَمًا وَّهُوَ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ اِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا ۚ وَالَّـذِيْنَ اٰتَيْنَاهُـمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُوْنَ اَنَّهٝ مُنَزَّلٌ مِّنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ ۖ فَلَا تَكُـوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَـرِيْنَ ۔ وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّعَدْلًا ۚ لَّا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهٖ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ۔ (الانعام:114-115)
ترجمہ: کیا میں اللہ کے سوا اور کسی کو منصف بناؤں حالانکہ اس نے تمہاری طرف ایک واضح کتاب اتاری ہے، اور جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ ٹھیک تیرے رب کی طرف سے نازل ہوئی ہے، پس تو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔اور تیرے رب کی باتیں سچائی اور انصاف کی انتہائی حد تک پہنچی ہوئی ہیں، اس کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا، اور وہ سننے والا جاننے والا ہے۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
01:01 انبیاء کا موضوع؛ معاشرتی مسائل اور ان کا حل
6:25 انبیاء ؑ؛کمزور طبقات کے حقوق کے محافظ
9:43 انبیاءؑ کی جدوجہد کا مرکز؛ انسانی آزادی اور فلاح
15:04 دین کا محدود تصور، ایک فکری بددیانتی کا جائزہ
20:38 دین کا مقصد، متوازن زندگی کا قیام
25:50 انفرادی مفادات اور خواہشات کا دین
29:37 قرآن حکیم کی جامع راہنمائی اور ناقابل تبدیل اقدار
34:06 قرآن حکیم کا جامع نظام حیات اور قابل تبدیل احکام
40:20 دین اسلام کی ابدی تعلیمات اور معروضی تقاضے
44:37 فطرت انسانی کی حفاظت کے لیے صدق و عدل کے اصول
49:37 فلاح دنیا کی اساس پر فلاح آخرت کا دینی تصور، سیرت طیبہ سے راہنمائی

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Nov 05, 2025