جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت

Description

جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت

خطبہ جمعۃ المبارک

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ: 23؍ ربیع الثانی 1447ھ /17؍ اکتوبر 2025ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت

”وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَـهُـمْ لِيَذَّكَّرُوْاۖ فَاَبٰٓى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا ۔ وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِىْ كُلِّ قَرْيَةٍ نَّذِيْـرًا ۔ فَلَا تُطِـعِ الْكَافِـرِيْنَ وَجَاهِدْهُـمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِيْـرًا۔“(25 – الفرقان:52)

ترجمہ: اور ہم نے اسے لوگوں میں بانٹ دیا ہے تاکہ نصیحت حاصل کریں، پس بہت سے آدمی ناشکری کیے بغیر نہ رہے۔اور اگر ہم چاہتے تو ہر گاؤں میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے۔ پس کافروں کا کہا نہ مان، ان کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر۔۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
01:02 دین فطرت اور وضعی دین کا فرق
07:52 انسانی فطرت اور محمد ﷺ پر دینِ فطرت کی تکمیل
09:48 قرآن حکیم فطری اصولوں کی اَبدی کتاب
14:38 رسول اللہ ﷺ کے مشن کی وارث جماعت کی ذمہ داری اور مقابل کافر جماعت کی حقیقت
20:02 جہاد کا ادھورا تصور اور جہاد کبیر کے تقاضے
28:46 جماعت کی نفسی و ذہنی تیاری کا نبوی طریقہ کار
33:22 بے سمت جماعتوں کی بے بصیرت قیادت اور بے شعور کارکن
37:03 مسلم دنیا میں قیادت کا بحران اور بے شعور مسلم سماج‘ ایک تجزیہ
41:54 مسلم نوجوان کے لیےجذباتی جدوجہد اور مایوسی سے نکلنے کا درست راستہ
45:21 قرآنِ حکیم کا پیغام اور واضح نصب العین کے ساتھ جہاد کبیر کی راہنما سنت
49:43 دجل کی حقیقت کو سمجھنے اور شعوری صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Oct 22, 2025