برصغیر کی آزادی کے لیےعلمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ

Description

انسانیّت کی آزادی کے لیے بعثتِ انبیا علیھم السّلام کے الٰہی مشن کی روشنی میں
برصغیر کی آزادی کے لیے
علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

بتاریخ: 13؍ صفر المظفر 1447ھ / 8؍ اگست 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما قرآنی آیت
اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَيْكُمْ يَا بَنِىٓ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ اِنَّهٝ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ، وَاَنِ اعْبُدُوْنِىْ ۚ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْـمٌ ۔ (36 – یٰسین: 60-61)
ترجمہ: اے آدم کی اولاد! کیا میں نے تمہیں تاکید نہ کردی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا، کیونکہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔ اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا، یہ سیدھا راستہ ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

01:02 انبیا علیھم السلام کا دو نکاتی پروگرام
05:51 طاغوت کا ایجنڈا
09:51 بد ترین غلامی
12:09 انبیا علیھم السلام کا اعلانِ آزادی( موسوی جدوجہد کا مطالعہ)
20:25 آزادی کی سوداگری کے طریقے
26:33 قوموں پر غلامی کے اثرات اور ذہنی آزادی کے لیے تربیّت کی ضرورت
29:27 برِصغیر کی غلامی کی تاریخ
33:02 برِصغیر میں جاگیرداری کی داغ بیل
37:28 برِصغیر کے علوم اور وسائل کی لوٹ مار
40:06 غلامی کی حقیقت اور آزادی کی شعوری و قومی جدوجہد (امام شاہ عبدالعزیزدہلویؒ کا بصیرت افروز فتویٰ)
51:02 برِصغیر کی آزادی میں دارالعلوم دیوبند کا کردار
56:04 آزادی کے حقیقی ہیروز کے تعارف سے محروم مطالعہ
01:01:02 قومی ذہن سے عاری، دوغلی اشرافیہ
01:06:28 عصر حاضر کے نوجوانوں کی ذمہ داریاں

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Aug 12, 2025