اقوام میں باہمی تعاوُن کی قرآنی رہنمائی اورقوموں کےوسائل پرقبضہ کےاستعماری حربےدعوت فکر

Description

اقوام میں باہمی تعاوُن کی قرآنی رہنمائی اور
قوموں کے وسائل پر قبضہ کے
استعماری حربے ؛ دعوت فکر

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 6؍ صفر المظفر 1447ھ / یکم؍ اگست 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما قرآنی آیت
وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْيَآءَهُـمْ وَلَا تَعْثَوْا فِى الْاَرْضِ مُفْسِدِيْنَ (ھود:85)
ترجمہ: اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹا کر نہ دو اور زمین میں فساد نہ مچاؤ۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
00:40 انعاماتِ الٰہی اور انسان کی تسخیری صلاحیت
04:48 تبادلۂ اشیا اور باہمی تعاوُن کا فطری نظام اور سرکش قوتوں کا جبری کردار
11:28 استعماریت کی حقیقت اور بداَمنی کے اسباب
13:35 وسائل کے ارتکاز کی ممانعت (قصہ داؤد علیه السلام کا مطالعہ)
17:50 ایشیا و افریقا کی خانہ جنگی کے سامراجی مقاصد
22:53 قومی وسائل پر تصرُّف اور مہذّب اقوام کا باہمی تعاوُن پر مبنی نظام
32:48 تبادلۂ اشیا میں سامراجی کرنسی کا تسلط اور معاشی بحران
36:56 قومی وسائل پر بین الاقوامی تصرف
40:43 وسائل پر قومی تصرُّف کی ضرورت (شاہ عبدالقادر رائے پوریؒ کی صائب رائے)
43:52 مسلمانوں کے بین الاقوامی مراکز اور اقوام کے وسائل کا تحفظ (تاریخ کے تناظر میں)
48:45 ذہنی آزادی کی بنیاد پر قومی تقاضوں کے شعوری ادراک کی ضرورت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Aug 07, 2025