اصحابِ رسول ﷺ کے اجتماعی فہم و بصیرت کی رہنمائی میں موجودہ دور کی فرقہ واریّت کے جائزہ کی دعوتِ فکر

Description

اصحابِ رسول ﷺ کے اجتماعی فہم و بصیرت کی رہنمائی میں
موجودہ دور کی فرقہ واریّت کے جائزہ کی دعوتِ فکر


خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

بتاریخ: 8؍ محرم الحرام 1447ھ / 4؍ جولائی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَالسَّابِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهَاجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّـذِيْنَ اتَّبَعُوْهُـمْ بِاِحْسَانٍۙ رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَـهُـمْ جَنَّاتٍ تَجْرِىْ تَحْتَـهَا الْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَآ اَبَدًا ۚ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْـمُ۔ (9 - التوبہ: 100)
ترجمہ: ’’اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والوں میں سے ہیں اور وہ لوگ جو نیکی میں ان کی پیروی کرنے والے ہیں، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے اور ان کے لیے ایسے باغ تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، یہ بڑی کامیابی ہے‘‘۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

01:05 مقاصدِ نُبوّت کی تکمیل کرنے والی اجتماعیت اور ختمِ نُبوّت
06:33 غلبۂ دین کے لیے اجتماعیت کی ضرورت اور تربیت
11:14 صحابیّت کا تعارُف، ذمہ داری اور کردار
15:21 حضرت ابوبکر صدیق رَضِيَ اللهُ عنه بہ طورِ خلیفہ؛ کردار اور ویژن
19:44 جماعتِ صحابہ رَضِيَ اللهُ عنهم کی اجتماعیت اور دینِ اسلام کا عالمی غلبہ
22:47 عقیدے اور ظلم کے نظام کی تبدیلی کا فرق
25:39 جماعتِ صحابہ رَضِيَ اللهُ عنهم کی دنیا میں پذیرائی اور قبولیت کی بنیاد
30:12 اختلافِ رائے اور گروہی سوچ کا فرق
35:45 اختلافِ رائے کی حُدود
43:22 برِصغیر کی مذہبی منافرت میں انگریز سامراج کا کردار
47:57 اورنگزیب عالمگیر رحمةُ اللّٰه علیه کی وُسعتِ نظری
51:00 گروہیت کی افزائش اور تنازعات کے فروغ میں ملکی نظام کا کردار
56:04 فرقہ وارانہ جماعتوں کی حقیقت، گروہی ذہنیت پیدا کرنے والے عناصر
59:24 عالمی نظام کی فرقہ وارانہ اور شیطانی حکمت عملی کا تجزیہ

مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Jul 07, 2025