قرآنی تعلیمات کی روشنی میں منحرف گروہی ذہنیتوں کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 22؍ شعبان المعظم 1446ھ / 21؍ فروری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ، كَمَا أَنْزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ، عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَo (-15 الحجر: 89 تا 93)
ترجمہ (قرآن عزیز): ’’اور کہہ دو ! بے شک میں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔ جیسا ہم نے (عذاب) ان بانٹنے والوں پر بھیجا ہے۔ جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ہے۔ پھر تیرے رب کی قسم ہے البتہ ہم ان سب سے سوال کریں گے، اس چیز سے کہ وہ کرتے تھے۔ ''
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآنی تعلیمات کی جامعیت
✔️ قرآن حکیم کی خصوصیت اور دعوتِ تدبر
✔️ قرآن حکیم کی تعلیمات اور اس کے بنیادی موضوع میں ربط
✔️ قرآنی تعلیمات کا پارہ پارہ کرنا اور ذاتی مقاصد کے لیے استعمال
✔️ قرآن پر اعتراض کرنے والی ذہنیتوں کا تجزیہ
✔️ معاشرے میں موجود گروہیتوں، فرقہ بندیوں اور انتہا پسندانہ تصورات کا جائزہ
✔️ واقعۂ تحکیم کے تناظر میں قرآنی احکامات کی گروہی تعبیر کرنے والوں کی ذہنیت کا جائزہ
✔️ فکری خرابی کے نتیجے میں سماج دشمن عناصر کے مقاصد کی تکمیل
✔️ معاشرتی انتشار و اِفتراق کا سبب؛ قرآن کی بنیادی فکر سے انحراف
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا