معاشی اور تربیتی تقاضوں کے لیے اجتماعی نظام کے قیام کی دینی ضرورت واہمیت

Description

معاشی اور تربیتی تقاضوں کے لیے اجتماعی نظام کے قیام کی دینی ضرورت واہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله تعالیٰ
*بتاریخ:* 24؍ جمادی الاخریٰ 1446ھ / 27؍ دسمبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
هُوَ الَّذِىۡ خَلَقَ لَـكُمۡ مَّا فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا ثُمَّ اسۡتَوٰى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّٰٮهُنَّ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ‌ؕ وَهُوَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ.
ترجمہ: "وہی ہے جس نے پیدا کیا تمہارے واسطے جو کچھ زمین میں ہے سب پھر قصد کیا آسمان کی طرف سو ٹھیک کردیا ان کو سات آسمان اور خدائے تعالیٰ ہر چیز سے خبردار ہے"۔ (2 - البقرة: 29)

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
0:00 آغاز
0:29 کائنات کی مرکزی مخلوق
4:58 کائنات میں موجود وسائل پر انسانی حق اور حضرت عمرؓ کا فیصلہ
14:27 انسانوں کی معاشی منیجمنٹ کے لیے نظام کی ضرورت
25:16 فرد اور معاشرہ کی تعمیر، سیرت نبویؐ کی روشنی میں
29:56 فرد کی تربیت کے لیے اجتماعی نظام کی ضرورت
34:24 محدود وسائل اور نبوی سنت اور معاشی امانت کا تصور
40:30 خاندانی اور ریاستی نظام میں معروف کا قرآنی تصور
45:10 مروج استحصالی نظام اور نفاذ اسلام کے تصور کا جائزہ

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا*

Playlists
Khutbat
Created At
Feb 22, 2025