الٰہی قوانین میں مسخ شدہ مذہبی طبقوں کے تحریفی حربے اور فتنہ پرور رویّے | مفتی عبدالخالق آزاد

Description

الٰہی قوانین میں مسخ شدہ مذہبی طبقوں کے
تحریفی حربے اور فتنہ پرور رویّے
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 14؍ فروری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) کراچی کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ لَا يَحْزُنكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ مِنَ الَّذِينَ قَالُوا آمَنَّا بِأَفْوَاهِهِمْ وَلَمْ تُؤْمِن قُلُوبُهُمْ ۛ وَمِنَ الَّذِينَ هَادُوا ۛ سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ سَمَّاعُونَ لِقَوْمٍ آخَرِينَ لَمْ يَأْتُوكَ ۖ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِن بَعْدِ مَوَاضِعِهِ ۖ يَقُولُونَ إِنْ أُوتِيتُمْ هَٰذَا فَخُذُوهُ وَإِن لَّمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا ۚ وَمَن يُرِدِ اللَّهُ فِتْنَتَهُ فَلَن تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللّهِ شَيْئًا ۚ
(5 - المائدہ: 41)
ترجمہ: "اے رسول! غم نہ کر ان کا جو دوڑ کر گرتے ہیں کفر میں وہ لوگ جو کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں اپنے منہ سے اور ان کے دل مسلمان نہیں اور وہ جو یہودی ہیں جاسوسی کرتے ہیں جھوٹ بولنے کے لیے وہ جاسوس ہیں دوسری جماعت کے جو تجھ تک نہیں آئے بدل ڈالتے ہیں بات کو اس کا ٹھکانا چھوڑ کر کہتے ہیں اگر تم کو یہ حکم ملے تو قبول کرلینا اور اگر یہ حکم نہ ملے تو بچتے رہنا اور جس کو اللہ نے گمراہ کرنا چاہا سو تو اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتا"
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:53 تاریخِ انسانی میں ابراہیمی مراکز کی تاریخ اور مسخ شدہ طبقوں کا کردار
5:13 یہود و نصاریٰ کے مسخ شدہ افکار اور قرآن حکیم میں ابراہیمی فکر کا تعارف
7:30 انسانی سماج کی ترقی کے لیے علم و فکر کے دونوں مراکز کا حقیقی کردار
9:01 خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول، واقعاتی پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ
9:40 اس آیت کے شانِ نزول میں مفسرین نے تین واقعات بیان کیے ہیں
26:53 اہلِ یہود کے ہاں تورات کی آیتِ رجم میں تحریف کے واقعے کا پسِ منظر
35:24 مذہبی اور سیاسی طبقوں کے گٹھ جوڑ سے قوانین میں ترمیم اور تحریف کا حربہ
40:16 مذہبی دیوانوں کی طرف سے جھوٹا منفی پروپیگنڈا‘ ایک یہودی خصلت ہے
45:17 کذب اور جھوٹ‘ سماجی اجتماعیت کی تباہی کا ایک خطرناک حربہ ہے
46:40 فتنہ پرور یہودی مذہبی طبقے کے بارے میں ’’الفتنۃ أشدُّ مِن القَتْل‘‘ کا قرآنی فیصلہ
52:27 مسلمانوں میں یہود ونصاریٰ کی عادات کا در آنا اور اس کے معاشرتی نقصانات
59:58 علما، سیاست دانوں، کاروباری لوگوں اور باقی طبقوں میں یہودی خصلتوں کا نمونہ
1:02:34 دینِ حنیفی کا اصل پروگرام اور آج کے حالات میں اس پر عمل کی ضرورت اور اہمیت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Feb 17, 2025