مسخ شدہ عیسائی نظریات کی تنسیخ اور قرآن حکیم کے پیغام کی بنیادی اور فرقانی اہمیت

Description

مسخ شدہ عیسائی نظریات کی تنسیخ اور قرآن حکیم کے پیغام کی بنیادی اور فرقانی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23؍ رجب المرجب 1446ھ / 24؍ جنوری 2025ء
بمقام: جامعہ خدیجۃُ الکُبریٰ، بورے والا
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
المo اللّٰهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُo نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنْزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَo مِنْ قَبْلُ هُدًى لِلنَّاسِ وَأَنْزَلَ الْفُرْقَانَ۔ (3 – آلِ عمران: 1 تا 4)
ترجمہ: الم، اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، نظام کائنات کا سنبھالنے والا ہے۔ اس نے تجھ پر یہ سچی کتاب نازل فرمائی جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور اسی نے اس کتاب سے پہلے تورات اور انجیل نازل فرمائی، وہ کتابیں لوگوں کے لیے رہنما ہیں اور اسی نے فیصلہ کن چیزیں نازل فرمائیں“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:39 کتابِ مقدس اور انبیا علیہم السلام کی تعلیمات کی اہمیت اور ان سے وابستگی کی ناگزیریت
3:35 انبیا علیہم السلام اور کتاب ہائے مقدس کی نافرمانی کے نتائج و عواقب
6:59 عیسائی وفد کی آں حضرت ﷺ کی خدمت میں مناظرے کی غرض سے آمد
13:31 ’’القیّوم‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کی لغوی و اصطلاحی تشریح اور اس کا تعامل
18:19 عیسائی وفد کے آں حضرت ﷺ سے مناظرے کی روئیداد
21:39 عیسائی وفد کے سوالات کے قرآنی جوابات کی تفصیلات اور اس کی تشریحات
23:15 قرآن حکیم سابقہ آسمانی کتب کو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابیں مانتا ہے
27:46 سلسلۂ انبیا علیہم السلام کی خالق ذاتِ الٰہی حقیقی توحید کا مرکزی محور ہے
34:45 قرآن حکیم حق و باطل کے درمیان ’’فرقان‘‘ ہے، فرقانیت کا حقیقی معیار
37:49 عصرِ حاضر کی باطل سپر پاور مسخ شدہ عیسائیت کی نام لیوا ہے
39:01 دینِ اسلام کا حقیقی نظریہ اور مسخ شدہ مذاہب میں بنیادی حقیقی فرق
40:29آج آں حضرت ﷺ کے لائے ہوئے دینِ اسلام کا زمانہ ہے
42:58 حضرت عمر فاروقؓ کا سابقہ کتب کے مطالعے کا اشتیاق اور آں حضرت ﷺ کی نصیحت
46:07 قرآن حکیم آج کا نافذ العمل دستورِ حیات ہے، باقی سب آئین منسوخ ہیں
46:43 آج کے دور کے مذہبی جلسوں کی ایک خرابی اور اس کی اصلاح کی ضرورت
48:55 دنیا کے ہرآئین سے قرآن حکیم کی توقیر مقدم ہے، آج اس کی اہمیت
54:39 دینی مدارس اور اس میں حفظِ قرآن کی ضرورت و اہمیت
57:30 علمائے حق کی قرآن حکیم کی عظمت اور تعلیمات کے فروغ کی جدوجہد
59:17 قرآن حکیم کا بنیادی پیغام اور آج کے دور میں اس کی ترویج کی اہمیت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Jan 27, 2025