حجۃ اللہ البالغہ | 192 | شربِ خمر کی حرمت اور حلال مشروبات کے آداب| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 192

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ چہارم)
شربِ خمر کی حرمت اور حلال مشروبات کے آداب نیز ممنوع لباس کی چند صورتیں
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 21 ؍ ستمبر 2022ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19مشروبات کے آداب اور حلال و حرام کی تفصیل
1:29 شربِ خمر (شراب نوشی) کی خرابیاں اور حرمت پر تمام ملتوں کا اتفاق
9:56 حکمتِ عملی کے تقاضے سے شربِ خمر کے جواز کے خیال کی شاہ صاحبؒ کی طرف سے تردید
27:46 قلیل مقدار (جو نشہ آور نہ ہو) شراب کے عدمِ جواز کا بنیادی راز
38:44حرمتِ شراب پر کثرت سے منقول احادیث اور واقعات کی تفصیلات
54:45 شراب کی حرمت سے متعلق روایات کی تشریح
1:00:04 حلال مشروبات کے پینے کے آداب اور حکمتیں
1:16:05 باب: 03 (لباس ، زیب و زینت اور برتن وغیرہ)
1:16:42 عجمیوں کی عادات اور تعیشات میں انتہاء پسندی کی ممانعت
1:18:03 ۱) لباسِ فاخرہ پہننا حرام اور ممنوع لباس کی چند صورتیں
1:30:06 لباس سے متعلق احادیث میں بظاہر تعارض اور ان میں جمع و تطبیق

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Playlists
Hujjatullah al Baligha
Created At
Mar 29, 2024