احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 187
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 06 (حصہ چہارم)
جہاد و انقلاب:
مالِ غنیمت و مال فئی کے مصارف و تقسیم کار: قوانین و مقاصد
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27 ؍ جولائی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19 بین الاقوامی غلبے کے لیے وسائلِ جہاد اکٹھا کرنے کا نظام: مال غنیمت و مال فئی کے مصارف اور تقسیم کے قوانین
1:16 ظالموں اور کافروں سے لیے ہوئے مال کی دو قسمیں: مالِ غنیمت اور مالِ فئی
5:19 مالِ غنیمت کے مصارف اور تقسیم کے قوانین
32:02 مالِ فئی کا مصرف ، خرچ کا اصول اور مصلحت کے مطابق تقسیم کار
39:37 مفتوحہ زمین کے تین مصرف
42:28 جزیہ (ٹیکس) کی مقدار: حالات و مصالح کے پیشِ نظر حکومت کو فیصلہ کرنے کا اختیار
46:16 مالِ غنیمت اور مالِ فئی کے حلال ہونے کی دلیل اور حکمت
49:38 مالِ غنیمت اور مالِ فئی کے مصارف کے پانچ مقاصد: انسانیت ، ریاست حکومت ، ملت اور منفعتِ مشترکہ
55:31 بلاد و ممالک کی دو قسمیں اور ان کے اعتبار سے مصارف کا قانون
1:00:18 بیت المال کا بجٹ ممالک کی نوعیت کے اعتبار سے طے ہوگا
1:02:06 اہم قانون کی نشان دہی
1:05:28 مالِ فئی میں خمس (پانچواں حصہ) متعین کرنے کا راز اور رسول اللہ ﷺ کے لیے اس میں حصہ مقرر کرنے کے حکمت
1:14:13 قرابت داروں کو حصہ دینے کا راز
1:16:21 محتاجوں، مؤلفةِ قلوب کا حصہ اور دیگر احکام
1:20:43 جزیرة العرب سے دشمنان دین کو نکال باہر کرنے کی تین وجوہات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/