احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 148
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 ( حصہ اول)
سلوک الی اللہ کے راستے کے مقامات و اَحوال:
انسان کے تین لطائف (عقل، قلب اور نفس) کی حقیقت اور دلائل نقلی و عقلی سے ان کا ثبوت
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 04؍ اگست 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:16 علم السلوک و الاحسان کی اہم بحث: سلوک الی اللہ کے راستے کے مقامات و اَحوال (باب کا خلاصہ)
1:08 صفتِ احسان کے ثمرات و لازمی نتائج: مقامات و اَحوال کی تعریف و تشریح
1:59 مقامات و اَحوال سے متعلق اَحادیث کی فہم، دو مقدمات پر موقوف؛ شاہ صاحبؒ کا اس باب میں منفرد علمی کارنامہ
14:42 پہلا مقدمہ: انسان کے تین لطائف (عقل، قلب اور نفس) اور نیز چار پہلؤوں (دلائل نقلی و عقلی، تجربہ اور عقلاء کا اتفاق) سے ثابت شدہ
17:51 نقل (قرآن و حدیث) سے تینوں لطائف کے ثبوت پر دلائل
26:43 عقل، قلب اور نفس کی تعریف
31:14 عقل سے بھی لطائفِ ثلاثہ کے ثابت شدہ؛ تین اعضائے رئیسه ، قوتوں کا نظام و افعال کی بنیاد پر امور سرانجام دینے کی تفصيلات
49:23 انسان کے اِدراکات و احساسات و افعال کی حالتیں اور مراکز
57:12 اعضائے رئیسہ ہی تین لطائف اور ایک دوسرے کے مُعاوِن اور مربوط نظام کا حصہ؛ مزید عقلی دلائل
1:06:44 حکمتِ عملی کی ایک مثال سے ہر لطیفے کی امتیازی حیثیت کا تعین
1:12:28 بحث کا خلاصہ؛ تینوں لطائف سے بحث کرنا ہی دراصل علم الاحسان کی بحث کا مدار
1:13:57 قلب کے تیرہ (۱۳) صفات و اَفعال
1:16:50 عقل کے اوصاف و اَفعال
1:19:03 نفس کے صفات و اَفعال
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/