احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 144
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 (آخری حصہ)
اَخلاق کی درستگی کے اَذکار کے اوقات کا تعین نیز حضور ﷺ سے مروی مسنون دعاؤوں کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30؍ جون 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19 باب کی سابقہ مباحث کا اجمالی جائزہ اور اَذکار کے اوقات کا تعین ضروری
1:57 علمی قاعدہ: ذکر اذکار کے لیے اوقات کی اہمیت
7:37 خاص وقت کا تعین کرنے کے تین اہم پہلو؛ مخصوص اَوقات یا خاص اَسباب و حالات یا چاند کے طلوع ہونے کا وقت
19:58 مخصوص اَوقات میں ذکر اَذکار کے فضائل اور دنیا و آخرت میں اثرات و نتائج: چار عمدہ ترین امور
22:36 صبح ، شام اور سونے کے وقت کے اَذکار (صفتِ احسان حاصل کرنے والے کے لیے وظائف)
24:10 صبح و شام کے گیارہ اَذکار
34:46 رات سونے کے وقت کے گیارہ اَذکار
48:20 مختلف اَوقات اور پیش آمدہ حالات کی دعائیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/