حجۃ اللہ البالغہ | 121 | اسلام کی دو عیدیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 121

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ نماز باب:17
عید الفطر والاضحی مقرر ہونے کا سبب ، مسنون طریقہ اور خاص اعمال

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 12؍ نومبر 2020 ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:16 عیدین سے متعلق بنیادی اصول و ضابطہ؛ ہر قوم کے تہوار کا ایک قومی دن،
0:50 جہالت کے دو دن نیروز اور مہرجان کے متبادل عید الفطر اور عیدالاضحی مقرر کرنے کا راز، تعظیمِ شعائر اللہ
10:52 عیدین کے موقع پر زیب و زینت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی بڑائی اور دین کے غلبے کا اظہار بھی ضروری
13:25 عید الفطر میں فطرتِ طبعی و عقلی کا سامان
16:50 عید الاضحی شعائر اللہ کی عظمت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانی و مالی قربانی کے جذبے کی یادگار؛ چند وجوہات، مقاصد و اعمال
23:20 ملتِ ابراہیمیہؑ کی شان و شوکت اور دین کے غلبے کے لیے عید ین پر اجتماعِ عام کی تاکید
28:26 عید کے دن زیب و زینت اختیارکرنے کا حکم
31:04 عید ین کی نماز کا مسنون طریقہ، نماز میں تکبیرات کے دونوں طریقے سنت
34:51 عید الفطر کا مخصوص اور عید الاضحی کا منفرد حکم
38:23 قربانی کے جانور سے متعلق احکام و مسائل
46:09 قربانی کے وقت کے اَذکار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Hujjatullah al Baligha
Created At
Jan 17, 2024