Monthly Rahimia Magazine May-2024
  1. Dars-e-Quran

    خواہشات پر مبنی بلادلیل دعوے؛ ترقی کے راستے کی رُکاوٹ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 110-109) میں مسلمانوں سے کہا گیا کہ وہ انسانیت دشمن قوموں اور غضبِ الٰہی کے مستحق فرقوں کی منفی عادتوں اور رویوں سے دور رہیں اور پوری یکسوئی کے ساتھ نماز اور زکوٰۃ کا نظام قائم کرکے اپنا تعلق اللہ تع…

  2. Dars-e-Hadith

    رحمتِ الٰہی کا تقاضا

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو رضی اللّٰہ عنہ، یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیّ ﷺ: ’’الرَّاحِمُونَ یَرْحَمُھُمُ الرَّحْمٰنُ، ارْحَمُوا أَہْلَ الْأَرْضِ یَرْحَمُکُمْ مَنْ فِیْ السَّمَائِ‘‘۔ (سنن ابو دائود، حدیث: 4941) (حضرت عبداللہ بن عمروؓ کہتے ہیں کہ: نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’رحمن‘ رحم کرنے و…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    (27 ق ھ / 53ھ) کا نام عبد الکعبہ تھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعدنبی کریمﷺ نے آپؓ کا نام ’’عبد الرحمن‘‘ رکھ دیا۔ آپؓ کے والد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہٗ اور خاندان کے لوگوں نے ابتدا ہی میں اسلام قبول کر لیا تھا، لیکن آپؓ ساب…

  4. Shuzraat

    قومی اور سماجی ویژن سے عاری‘ دھاندلی زدہ حکومتیں

    Muhammad Abbas Shad

    2024ء کے دھاندلی شدہ الیکشن کے نتیجے میں جوڑ توڑ کی صورت قائم شدہ حکومت ویسے تو کسی بھی شعبے میں کچھ کرنے کے لائق نہیں، لیکن معاشی شعبے میں اس حکومت سے عوامی مایوسی آسمان کو چھونے لگی ہے۔معاشی شعبے میں عوامی فلاح وبہبود…

  5. Waliullahi thoughts

    اخلاص کی اہمیت اور رِیاکاری کی مذمت

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ نیت روح ہے اور عبادت جسم ہے۔ جسم بغیر روح کے زندہ نہیں رہتا۔ بدن سے جدا ہونے کے بعد روح زندہ رہتی ہے، لیکن زندگی کے کامل آثار بغیر بدن کے ظا…