Monthly rahimia Magazine August-2022
  1. Dars-e-Quran

    جھوٹی آرزوؤں پر مبنی معاشروں کا زوال

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    (اور بعض ان میں بے پڑھے ہیں کہ خبر نہیں رکھتے کتاب کی‘ سوائے جھوٹی آرزوؤں کے، اور ان کے پاس کچھ نہیں، مگرخیالات۔) (-2البقرہ: 78) گزشتہ آیات میں یہودی علما کی دو خرابیاں بیان کی گئی تھیں: ایک یہ کہ اللہ کے کلام کو سمجھنے…

  2. Dars-e-Hadith

    نظامِ ظلم کی حمایت کا نتیجہ

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ اَوْسِ بْنِ شُرَحْبِیْلؓ؛ اَنَّہٗ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ: ’’مَنْ مَّشٰی مَعَ ظَالِمٍ لِیُقَوِّیَہٗ، وَ ھُوَ یَعْلَمُ اَنَّہٗ ظَالِمٌ، فَقَدْ خَرَجَ مِنَ الْاِسْلَامِ‘‘۔ (مشکوۃ: 5135) (حضرت اوس بن شرحبیلؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ’’جو شخص ظالم کے ساتھ چل…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    مؤذنوں کے سردار حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    آپؓ کا نام: بلال، کنیت:ابوعبداللہ، والد کا نام رباح اوروالدہ کانام حمامہ تھا۔ آپؓ حبشی نژاد غلام تھے۔ آپؓ مکہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت بلالؓ مؤذنین کے سرخیل، قدیم الاسلام، حضرت ابوبکر صدیقؓ کے گہرے دوست اور اصحابِ صفہ میں سے تھے۔ …

  4. Shuzraat

    جمہوری تماشہ اور گماشتہ میڈیا

    Muhammad Abbas Shad

    کسی بھی معاشرے میں حقیقی سیاسی عمل _ جو کسی بھی دباؤ سے آزاد ہو _ اس معاشرے کے مسائل کا حقیقی حل ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جہاں سیاسی عمل کٹھ پتلیوں کے سہارے اَن دیکھی قوتیں کنٹرول کرتی ہوں، وہ معاشرے نت نئے بحرانوں کی زد میں…