دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 14 | ارتفاقاتِ اربعہ: نوعِ انسانی کی سہولتوں کا منظم اور مربوط نظام ، اس کی حکمتیں

البدور البازغہ | 14 |  ارتفاقاتِ اربعہ: نوعِ انسانی کی سہولتوں کا منظم اور مربوط نظام ، اس کی حکمتیں
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمتدرس : 14 (پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 4) ارتفاقاتِ اربعہ: نوعِ انسانی کی سہولتوں کا منظم اور مربوط نظام ، اس کی حکمتیں اور ارتقائی منازل مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة* بتاریخ: 21؍ جون 2023ء / 02؍ ذو الحجہ 1444ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ پچھلی تین فصلوں کا خلاصہ اور چوتھی فصل سے ربط ✔️ فصل ۴ میں ارتفاقات (نوعِ انسانی کی سہولتوں کے منظم اور مربوط نظام) کا بیان ✔️ ارتفاق کا لغوی و اصطلاحی مفہوم ✔️ رحمان ذات کی امام نوعِ انسانی پر بدنِ انسانی کے پہلو سے خاص عنایت ✔️ ارتفاقِ اول کی حقیقت؛ انسان کے نوعی فطری تقاضوں کی تکمیل کی پہلی اجتماعی سطح ✔️ ارتفاقِ ثانی کی حقیقت؛ ارتفاقِ اول کے امور کا منظم و مربوط نظام ✔️ ارتفاقِ ثانی کے پانچ حکمتیں: ✔️ ۱) حکمتِ معاشیہ (زندگی گزارنے کے آداب) ✔️ حکمتِ معاشیہ کا سَمتِ صالح سے بڑا گہرا تعلق ✔️ ۲) حکمتِ اکتسابیہ (وسائل معاش کے حصول کا نظام) ✔️ تین بنیادی پیشوں سے منحرف ذہنیت کا جائزہ ✔️ پیشے بننے کے عمل سے متعلق اہم بات ✔️ ۳) حکمتِ منزلیہ (گھریلو نظام) ✔️ ۴) حکمتِ تعاملیہ (باہمی معاملات) ✔️ ۵) حکمتِ تعاونیہ (تعاون باہمی کا نظام) ✔️ ارتفاقِ ثالث (ملکی نظام) کی حقیقت ✔️ ریاست کی حقیقت نیز صحت و مرض کی حالت اور طبیب کا کام ✔️ امام (حکمران) سے شخصِ واحد نہیں بلکہ نظام مراد ہے ✔️ ارتفاقِ رابع کی حقیقت ✔️ ولی اللہی فلسفے میں نظام کی اصطلاح‘ بڑی اہمیت کی حامل ✔️ ارتفاقاتِ اربعہ کا باہمی ربط و تعلق (اِرتقاء انسانیت کی چار منزلیں) ✔️ تمام ارتفاقات تہہ بہ تہہ مربوط اور ایک دوسرے جڑے ہوئے ہیں ✔️ ارتفاقات سے متعلق دو اہم نکتے ✔️ ہر ارتفاق کے بنیادی ارکان اور اعلی معیار کے مُتمِّمات (تکمیلی امور) ✔️ ارتفاقات کے مُتمِّمات کے چند قاعدے ✔️ زمین میں زیادہ تر فساد اور ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دو پہلو ✔️ طبعی مزاج اور دور کے تقاضوں کے مناسب ارتفاق اختیار نہ کرنے سے متعلق اہم تاریخی جملہ ✔️ فساد برپا ہونے کی دوسری بڑی خرابی بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا