دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 13 | نظام صالح کی تشکیل میں فصاحت، دیانت اور سَمتِ صالح کا کردار

البدور البازغہ | 13 | نظام صالح کی تشکیل میں فصاحت، دیانت اور سَمتِ صالح کا کردار
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس : 13 (پہلا مقالہ: مبحثِ ثانی، فصل 3) (اخلاقِ فاضلہ کے حقائق کا جامع نظریہ) نظام صالح کی تشکیل میں فصاحت، دیانت اور سَمتِ صالح کا کردار مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 14؍ جون 2023ء / 24؍ ذی قعدہ 1444ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سابقہ دروس کا ما حصل ✔️ پانچواں خُلق؛ فصاحت کی حقیقت ✔️ فصاحت و بلاغت کے لیے قوائے اِدراکیّہ کی مضبوطی ضروری ✔️ فصاحت کی تعریف ✔️ تعریف کی مزید توضیح و تفصیل ✔️ انسان کی اِدراکی قوتوں میں ضعف کی تین بنیادی وجوہات ✔️ قوائے لسانیہ میں کمزوری کی چند بڑی خرابیاں ✔️ بلاغت کی حقیقت ✔️ ہر قوم کی بلاغت کا جداگانہ معیار ✔️ بلاغت میں عمدہ الفاظ کا چناؤ، ترکیبِ متین اور بہترین اسلوب بیان کار فرماں ✔️ عامة الناس کے بلاغی معیارات قابل اعتناء نہیں ✔️ کثرت سے اشعار اور سجع بندی کے حافظے کا نام فصاحت نہیں! ✔️ کامل و مکمل اور معتدل آدمی کا فصاحت و بلاغت کے پہلو سے جائزہ ✔️ چھٹا خُلق؛ دیانت کی حقیقت ✔️ جوارح (اعضاء) کا علوم و احوال کی نقل اتارنا ✔️ انسان کے اعضاء اور زبان دراصل دل کی آئینہ دار ہیں ✔️ دیانت؛ علم و عمل کی دونوں قوتوں کا متفق ہونا ✔️ بددیانتی کی دو صورتیں ✔️ حضرت سلیمان بن یسارؒ کی دیانت داری اور ورع کا قصّہ ✔️ خُلقِ دیانت کے تین ذیلی شعبے؛ ورع، عبادت اور سچائی ✔️ ساتواں خُلق؛ سَمتِ صالح کی حقیقت ✔️ قلب کے قوام سے مناسبت رکھنے والے دو افعال اور صورتیں ✔️ پچھلے چھ اخلاق کا حامل شخص ہی سَمتِ صالح کا خوگر ✔️ سَمتِ صالح کے چند ذیلی شعبے؛ حِلم، حیاء اور صبر وغیرہ ✔️ فصل ۳ کے ذیل میں اخلاقِ ناقصہ کے حاملین کی دو قسمیں ✔️ جملہ انسانوں میں تمام اخلاق کا اکٹھے پایا جانا ممکن نہیں! ✔️ اَخلاقی اِفراط و تفریط کی درستگی کے لیے نظام کی ضرورت ✔️ اخلاقِ فاضلہ گم کرنے والوں کی دو صورتیں اور جبیرہ ✔️ نظامِ صالح کے بغیر اخلاق درست نہیں ہوتے! بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا