حُجّةُ اللّٰه البالِغة :92 / احادیث میں ظاہری تعارض کے حل کا... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 92 مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:07 مبحث کا آخری باب احادیث میں ظاہری تعارض کے حل کا طریقہ بیان مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 01 ؍ اپریل 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:26 مبحثِ سابع کا خلاصہ اور موجودہ باب کے عنوان کی وضاحت 2:33 احادیث میں بظاہر تناقض و اختلاف کی مُمکِنه تین صورتیں: 4:52 نبی اکرم ﷺ کے دو اعمال میں تعارض دور کرنے کی صورتیں 21:40 فعلی اور قولی روایت میں تعارض ختم کرنے کا طریقہ 29:26 دو اقوال میں تعارض ختم کرنے کا پہلا طریقہ: تاویلِ قریب و بعید اور اس کا دائرہ کار 36:42 تاویلِ بعید کے جواز اور عدمِ جواز کا ضابطہ 38:21 تاویلِ قریب کے قاعدے کی چار صورتیں 44:35 تاویلِ قریب کا استعمال، حضرت نانوتویؒ اور مولانا سندھیؒ کا تفسیر میں: مفہومِ کلی کے متنوع پہلؤوں میں سے کسی نئے پہلو کی نشان دہی کرنا 47:23 آیات و احادیث کی روشنی میں تاویل کے ضمنی قواعد سے متعلق ایک فائدہ 52:14 دوسرا طریقہ: تطبیق کے تین دائرے اور مثالوں سے وضاحت 1:04:55 تیسرا طریقہ: متعارض احادیث میں نسخ کی پہچان کا طریقہ اور نسخِ قطعی و غیر قطعی کا بنیادی فرق 1:10:44 امام شاہ ولی اللہ ؒ کی نسخ کی جامع و مانع تعریف 1:17:28 چوتھا طریقہ: دو حدیثوں میں ترجیح کے چار اسباب اور عدمِ ترجیح کی صورت کا حکم 1:22:52 چند فوائد: مرفوع اور قولِ صحابی وتابعی کی حیثیت کا تعین پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/