حُجّةُ اللّٰه البالِغة :91 / کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 91 مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:06 کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے معانی شرعیہ کی تفہیم کے طریقوں کا تعارف مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 18 ؍ مارچ 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:19 گذشتہ باب کا خلاصہ اور موجودہ باب کا تعارف : کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے معانی شرعیہ کی تفہیم کے طریقوں کا ذکر 2:07 شرعی معنی و مفہوم اخذ کرنے کے چھ دائرے 11:41 معانی شرعیہ کی تفہیم کے چھ دائروں کے مزید تین مباحث: 15:29 ۱۔ پہلی بنیادی بحث: اَحکامات کی قانونی نوعیت (فرض، واجب وغیرہ) کا تعین اور ان کے مابین درجہ بندی کا فرق و امتیاز کو ملحوظ رکھنا 27:47 ۲۔ دوسری بنیادی بحث: علت ، اس کی اقسام (منصوصہ و مستنبطہ)، رکن اور شرط کی معرفت حاصل کرنا اور اس کے چار پہلو 40:35 سلیقة المجتھد: مسلسل غور وفکر کے ذریعہ مجتہد، علت و رکن اور شرط متعین کرتا ہے 51:10 ۳۔ تیسری بنیادی بحث: قوانین کے مقاصد و اَہداف سے واقفیت حاصل کرنا 57:43 تشریع (ذیلی نظام) و تَیسِیر و اِحکامِ دین کے قوانین 1:09:17 مقاصدِ شریعت معلوم کرنے کے چار طریقے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/