حُجّةُ اللّٰه البالِغة :89 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 89 مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:04 (حصہ دوم) کُتُبِ اَحادیث کے طبقات کا بیان مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 04 ؍ مارچ 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:25 سابقہ درس کا خلاصہ 6:39 (۲) دوسرے طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ: سننِ ابی داود، جامع الترمذی اور مجتبی النسائی، نیز مسند امام احمد کو بھی اس طبقے میں شمار کیا جانا چاہیے۔ 21:19 (۳) تیسرے طبقے کی کُتُبِ (مَسانید و جَوامع و مُصنَّفات) احادیث کا تحلیل و تجزیہ: مسند ابی یعلی، مصنف عبدالرزاق، مصنف ابی بکر بن ابی شیبہ، مسند عبد بن حُمید، الطیالسی اور کتبِ بیهقی و طحاوی و طبرانی 34:49 (۴) چوتھے طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ: کتاب الضعفاء لابن حبان، کامل ابن عدی، کُتُبِ خطیب، ابی نعیم، جوزجانی، ابن عساکر، ابن نجار، دیلمی اور مسند خوارزمی 48:37 (۵) پانچویں طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ 59:17 کُتُبِ احادیث کے پانچوں طبقات پر شاہ صاحبؒ کا تبصرہ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/