حُجّةُ اللّٰه البالِغة :29 / ارتفاقِ دوم میں فنِّ آدابِ معاش۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :29 مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات باب: 03 ارتفاق دوم میں فنّ آدابِ معاش (زندگی بسر کرنے کی حکمت عملی) کی اہمیت مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 08 ؍ اگست 2018ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:21 ارتفاق اول کے گیارہ اساسی امور سے اگلے ترقی یافتہ ارتفاقِ دوم کا وجود اور اس کی پانچ حکمتیں 4:31 معاش اور معاشیات سے متعلق قدیم و جدید تقسیم اور دائرہ کار 10:08 ارتفاقِ دوم کی پانچ جماعتیں 16:21 ارتفاق دوم میں آدابِ معاش اور تجرباتی علوم، اخلاقِ فاضلہ، اور حسنِ صحبت و حسنِ مشارکت سے ان کا تعلق 37:54 فنِ آدابِ معاش کے امور کی تفصیلات 43:13 ہر قوم کے آدابِ معاشرت کے متَّفَقہ و مسلَّمہ امور 55:05 مزاجِ صالح اور ذوقِ سلیم والے لوگوں کی صفات 58:25 ہر قوم کے تہذیب و ثقافت کے مظاہر ایک دوسرے سے مختلف ہوسکتے ہیں۔ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/