دروس حُجّةُ اللہ البالِغة

حجۃ اللہ البالغہ | 170 | حقوقِ زوجیت ، بقیہ اصول اور طلاق کا قانون | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

حجۃ اللہ البالغہ | 170 | حقوقِ زوجیت ، بقیہ اصول اور طلاق کا قانون  | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 170 قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 07 ، 08 حقوقِ زوجیت پر مشتمل بقیہ اصول و ضوابط اور ازدواجی تعلق میں رخنہ کی صورت میں طلاق کا قانون مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 26؍ جنوری 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور