حُجّةُ اللّٰه البالِغة :15 / باب:7 (حصہ دوم) شریعت کی پابندی اور۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 15* *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:7* (حصہ دوم) شریعت کی پابندی اور تقدیر کا باہم تعلق *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 21؍ مارچ 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:26 ❶ سابقہ مباحث پر طائرانہ گفتگو 06:5 ❷ قوتِ ملکیہ کے اعتبار سے انسان کے فطری علوم؛ تفتیش و تنبیہ و تضرع 15:35 ❸ کائنات میں اشیا کے امامِ نوع (بالائی نظم) کے تناظر میں تکففِ (عجز و انکساری ) حالی و لسانی کی وضاحت 21:06 ❹ ہمت کی توضیح و تشریح 25:52 ❺ تضرع (ڈسپلن کی پابندی ) پر قرآن و حدیث سے استدلال 33:29 ❻ نباتات کی مثال سے تضرع و ڈسپلن کی مزید تشریح 40:53 ❼ انسانی کی قوتِ ملکیہ کا خاصه؛ علومِ عقلیه کے منبع (حظیرة القدس) سے علوم کا حصول 45:30 ❽ ہر فردِ انسانی میں عالمِ غیب سے ربط پیدا کرنے کی قوت موجود ہے۔ 48:44 ❾ انسان کے ممتاز چار بنیادی اخلاق اور عالمِ جبروت و ملکوت سے اس پر روشنی کا ظہور 51:50 ❶ اولیا اللہ کی کرامات، احوال و مقامات کی وضاحت 1:01:10 ❶❶ حیوان سے انسان کے ممتاز ہونے کی پہلی صفت؛ قوتِ عقلیہ کا زیادہ ہونا (عقلِ معاشی و عقلِ غیبی) 1:09:58 ❷❶ حیوان سے انسان کے ممتاز ہونے کی دوسری صفت؛ قوتِ عملیه کی مھارت (اپنے اختیار سے اعمال نگلنے کی حقیقت) 1:14:08 ❸❶ ایک سوال کا جواب 1:16:28 ❹❶ اختیار سے افعال نگلنے کا عمل؛ اس کی علامت 1:18:02 ❺❶ دوسری صفت؛ قوتِ عملیه کی مھارت کا دوسرا شعبہ؛ نئےحالات و مقامات کا وجود پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/