حُجّةُ اللّٰه البالِغة :13 /باب:6 انسانوں کو مُکلَّف (قانون کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 13* *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:6* *انسانوں کو مُکلَّف (قانون کے پابند) بنانے کا راز* *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 7؍ مارچ 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:52 ❶ سابقہ درس کا خلاصہ 3:04 ❷ تکلیف؛ انسانوں کو قانون کا پابند بنانے کا راز؛ علم کا حصول اور عدل کا قیام 11:02 ❸ قانون کی پابندی پر آیتِ قرآنی سے استدلال 20:23 ❹ امام غزالیؒ و امام بیضاویؒ کے ہاں ’’امانت‘‘سے مراد اپنی استعداد اور احسن تقویم کی بدولت ذمہ داری کو قبول کرنا ہے 27:12 ❺ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی انسان کے ظُلُوم و جُہُول اور مُکلَّف بننے کی لاجواب اور منفرد تشریح 31:46 ❻ فرشتے ملکی خصوصیات اور حیوانات بہیمی تقاضوں کے پابند ہیں 39:11 ❼ انسان میں دو قوتوں؛ ملکیت و بہیمیت کا امتزاج اور احسنِ تقویم کی حقیقت 43:15 ❽ ملکیت و بہیمیت میں باہمی ٹکراؤ اور مزاحمت کی حقیقت 49:14 ❾ نظامِ ارضی و بہیمی اور سماوی و ملکی پر عنایت و مددِ الٰہی 1:02:22 ❿ انسان کی دو قوتیں اور ان کی لذت و اَلم کی وضاحت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/