حُجّةُ اللّٰه البالِغة :10 /باب:3 (حصہ دوم) عالمِ مثال میں کار ۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 10* *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:3 (حصہ دوم)* *عالمِ مثال میں کار فرماں قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام، حظیرۃ القدس،* *فرشتوں کا زیریں نظام اور شیطانی قوتوں کے بالمقابل نظام کا بیان* *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 27؍ جمادی الاولیٰ 1439ھ / 14؍ فروری 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:42 گزشتہ دُروس کا جامع خلاصہ 16:42 ملاءِ اعلیٰ (مقدس بالائی مجلس) کی سب سے افضل قسم؛ نورانی اجسام اور نفوسِ کریمہ پر مشتمل ہے 21:27 ملاءِ اعلیٰ کی دوسری قسم 29:01 ملاءِ اعلیٰ کی تیسری قسم؛ انسانی نفوس (انبیائے کرام، اصحابِ نبی و اولیاء اللہ) ہیں 33:44 ملاءِ اعلیٰ ہر وقت اللہ کی طرف متوجہ رہتے ہیں 35:57 ملاءِ اعلیٰ کا دوسرا کام 38:49 حظیرۃ القدس؛ ملاءِ اعلیٰ کے افضل ترین نفوس کا روح الکل کے پاس اجتماع 49:24 حظیرۃ القدس کا اجماع؛ معاش و معاد کی خرابیوں کو روکنے کے لیے نئے نبی کی بعثت 57:43 معجزات و برکات کی صورت میں روح القدس کی تائید؛ مبعوث نبی کے لیے حظیرۃ القدس کے اجماع کے لازمی اقدامات و فیصلے 1:04:52 ملاءِ سافل (زیریں مجلس) کے نفوس اور ان کے مفوضہ اُمور اور مثالیں 1:18:00 ملاءِ سافل کے بالمقابل شیطانی قوتیں؛ صفات و اُمور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/