دروس حُجّةُ اللہ البالِغة

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :05 / مقدمہ (حصہ چہارم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :05 / مقدمہ (حصہ چہارم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* درس :5 *حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ* *مقدمہ (حصہ چہارم)* اہلِ سنت کی تعیین، شریعتِ محمدیہؐ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہِ عمل اور حجۃ اللہ البالغۃ کا منہج *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 22؍ ربیع الثانی 1439ھ / 10؍ جنوری 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:46 ❶ بنیادی ضروریاتِ دین اور اہلِ سنت کی وضاحت 14:57 ❷ عقلِ خام کی بنیاد پر شریعت کے احکامات کے منکر یا تاویل کرنے والے 23:48 ❸ شریعت کا ہر حکم اور ہر مسئلہ دلائلِ عقلیہ و نقلیہ سے ثابت شدہ ہے 27:41 ❹ قرآن و سنت کے مجمل مسائل پر مختلف گروہ اور فرقے اور انتشار و افتراق 1:04:09 ❺ اہلِ سنت کی مخالفت، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں 1:13:24 ❻ الجادۃ الجلیۃ القویۃ المحمدیۃ (شریعتِ محمدؐیہ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہ) کا تعارف 1:19:47 ❼ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ اوّل؛ ہر حدیث کا راز بیان کرنا ہے 1:32:13 ❽ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ دوم؛ قرآن و سنت، اجماعِ صحابہؓ و تابعینؒ، جمہور مجتہدینؒ کی اساس کا لحاظ 1:35:19 ❾ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ سوم؛ تخریجات پر قائم نظریات و افکار کی حیثیت کا تعین پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/