دروس حُجّةُ اللہ البالِغة

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :01 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :01 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 1️⃣ حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ (علمِ حدیث کی تعریف، اہمیت اور درجات ،علم اسرار الدین کی اہمیت، تعریف، فوائد اور اس علم کے حصول کے لیے معاون علوم و فنون پر سیرِ حاصل گفتگو) مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 4؍ ربیع الاول 1439ھ / 22؍ نومبر 2017ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا افتتاحی خطبہ 5:11 علمِ حدیث کی تعریف اور اس کی اہمیت 10:54 علمِ حدیث کے چار درجات اور ان میں علمِ اَسرار الدین کی اہمیت 24:54 علمِ اَسرارِ الدین امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے متعارف کرایا 27:03 علمِ اَسرارِ الدین؛ (الف) احکامات کی حکمتیں اور ان کے دلائل کا علم 36:20 علمِ اَسرارِ الدین؛ (ب) انسانی اعمال کی پیدائش، اثرات و نتائج اور ان کے نکات کا علم 46:50 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا موضوع؛ علمِ اَسرارِ الدین 50:25 علم اسرار الدین کے تین فوائد 1:04:00 علم اسرار الدین اجماعِ اُمت سے ثابت شدہ علم (اگرچہ اس میں تصانیف کم تعداد میں منظرِ عام پر آئیں) 1:08:20 علم اسرار الدین پر مکمل دسترس و مہارت کے لیے دس معاون علوم و فنون کی اہمیت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/