تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
تقریبِ رونمائی دو کتب 1۔ شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری (اُردو) (صحیح بخاری شریف کے ابواب کی تفہیم و تشریح) تالیف: شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ 2۔ آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ (اُردو) ترتیب، تحقیق و تخریج حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری اظہارِ خیال : مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 7؍ محرم الحرام 1448ھ /23؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا