تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
تقریب رونمائی امامِ انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی دو مایہ نار کتب؛ ’’إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة‘‘(عربی) و امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک کی تقریب رونمائی اظہارِ خیال : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۲۵؍رمضان المبارک 1447ھ / 15؍ مارچ 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوربروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا