تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند | قاری محمد طیّب قاسمیؒ | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
تقریبِ رونمائی کتاب: دار العلوم دیوبند◼️ بنیادی اُصولِ تعلیم و انتظام اور مسلک ◼️ معتدل مکتبِ فکر اور تاریخی تسلسل ◼️ جامعیت پر مبنی مسلک علمائے دیوبند از حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمیؒ (سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند ترتیب و تقدیم، تحقیق و حواشی: حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بتاریخ: 24؍ جمادی الأولیٰ 1447ھ / 16؍ نومبر 2025ء اظہارِ خیال: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن مدظله بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا