تقریبِ رونمائی کتاب مقام محمود | محقق العصر فکر ولی اللہی مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
اظہارِ خیال: محقق العصر فکر ولی اللہی مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ برموقع تقریبِ رونمائی کتاب "مقام محمود" مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“ تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ مع شرح "إسناد مشھود في شرح مقام محمود" تحقیق وتعلیق وتکمیل: الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري حَفِظه الله تعالیٰ بتاریخ: 28؍ رمضان المبارک 1446ھ / 29؍ مارچ 2025ء بروز: ہفتہ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا