خطبات

تقریبِ تکمیل صحیح بخاری شریف 2025ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

تقریبِ تکمیل صحیح بخاری شریف 2025ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
دینِ اسلام کے جامع اور مکمل نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر*درسِ صحیح بخاری شریف* *مدرس* شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 3؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 2؍ فروری 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ خطبے میں زیرِ مطالعہ احادیث و آیات کے مضامین کا خلاصہ ✔️ وحیٔ الٰہی کے سات شعبے اور نبی اکرم ﷺ کی خصوصیت ✔️ حدیث کی تعریف اور جمع و تدوین ✔️ جھوٹی حدیثیں گھڑنے کی ابتدا اور محدثین کی کاوشیں ✔️ علمِ حدیث پر پہلی مرتب و مدوّن شدہ کتاب ✔️ دورِ عروج میں انسانی سماج کی تشکیل کے ممکنہ علوم کی تدوین کی تکمیل ✔️ صحیح بخاریؒ کی تصنیف کا پسِ منظر ✔️ صحیح بخاریؒ کی ابواب بندی، باہمی ربط اور مضامین کا جامع خلاصہ ✔️ آخری باب: بَابُ قَوْلِ اللّٰہِ تَعَالٰی: (وَنَضَعُ الْمَوَازِینَ الْقِسْطَ) کی توضیح و تشریح ✔️ ’’القسط‘‘ کی وضاحت ✔️ آخری حدیث کی سند نیز سلسلۂ سند کی ضرورت و اہمیت ✔️ آخری حدیث: ’’کلمتان حبیبتان إلی الرّحمٰن خفیفتان علی اللّسان، ثقیلتان فی المیزان، سبحان اللّٰہ وبحمدہ، سبحان اللّٰہ العظیم‘‘ کی جامع تشریح ✔️ ان دو کلموں کی تین خصوصیات کی عجیب شان (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توضیح) https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*