سیمینار | قومی شعوری تربیت کی اساس پر پُرامن عادلانہ سماج کی تشکیل اور نوآبادیاتی دور کا نظامِ تعلیم
قومی شعوری تربیت کی اساس پر پُرامن عادلانہ سماج کی تشکیل اور *نوآبادیاتی دور کا نظامِ تعلیم**خطاب* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *برموقع سیمینار:* *بتاریخ:* 30؍ صفر المظفّر 1446 / 5؍ ستمبر 2024ء *بمقام:* فاسٹ یونیورسٹی، اسلام آباد کیمپس *۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ تعلیم کا بنیادی مقصد اور تعلیمی اداروں کی خصوصیت ✔️ قوم و ریاست کی ترقی کے لیے اہلِ علم کا قرآن کی نظر میں مطلوبہ کردار ✔️ متضاد نظام ہائے تعلیم کے نتائج بصورت سوسائٹی میں فکری انتشار، سیاسی عدمِ استحکام اور غیر مطمئن معاشی نظام ✔️ نبی اکرم ﷺ کی صفتِ معلم کی روشنی میں اَربابِ اہلِ علم کی ذمہ داریاں ✔️ قومی شناخت کے تضادات کا خاتمہ اور قومیت کی پہچان کی تعلیم و تربیت ✔️ سماج کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کے قرآنی معیارات: (1) حریتِ فکر ✔️ (2) عدل و انصاف کی اساس پر سماجی معاہدات اور فریقین کی مساوی حیثیت کے تعین کی تعلیم ✔️ (3) بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب‘ احترامِ انسانیت اور شہری حقوق کی حفاظت کی تعلیم و تربیت ✔️ (4) اطمینان بخش معاشی نظام قائم کرنے کے لیے تربیت یافتہ افراد مہیا کرنا؛ تعلیمی اداروں کی بنیادی ذمہ داری ✔️ تعلیم و تربیت ناقابل تقسیم اکائی اور برٹش شہنشاہت کے دور میں تعلیم و تربیت کے اعلیٰ اُصولوں کی پامالی ✔️ تعلیم و تربیت کے اعلیٰ اُصولوں کی پامالی کے لیے انگریز کا مدرسہ عالیہ کلکتہ کا مذہبی تعلیمی نظام اور لارڈ میکالے کا عصری تعلیمی نظام ✔️ غلامی، بداَمنی و بد حالی اور عدل و انصاف سے عاری سوسائٹی کی اصل وجہ؛ یہی دوہرا نظامِ تعلیم ✔️ ہمارے تعلیم یافتہ افراد یورپ و امریکا جانے کے لیے کیوں بے تاب ہیں؟ ✔️ حدیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں کامل ایمان کے معیارات بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*