خطبات

تکمیلی تقریب بخاری شریف /تفقُّہ فی الدِّین کی اہمیت اور عصرِ حاضر میں اس۔۔۔ / ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن

تکمیلی تقریب بخاری شریف /تفقُّہ فی الدِّین کی اہمیت اور عصرِ حاضر میں اس۔۔۔ / ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
اسلام کے عملی نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’الجامع الصّحیح‘‘ کی تکمیل کے موقع پر تقریب میں اظہارِ خیال بعنوان:*تفقُّہ فی الدِّین کی اہمیت* *اور عصرِ حاضر میں اس کی ناگزیریت* *مقرر:* حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظہ اللہ *بتاریخ:* 13؍ رجب المرجب 1444ھ / 5؍ فروری 2023ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/