تقریبِ رونمائی کتاب الفیض الکبیر شرح الخیر الکثیر / مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری
تقریبِ رونمائی کتاب الفیض الکبیر شرح الخیر الکثیر تصنیف: امام شاہ ولی اللہ دہلوی تحقیق وشرح: مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری اظہارِ خیال : حضرت مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری مؤرخہ:۲۲ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ/21 اگست 2022ء بمقام: ادارہ رحيميہ علوم قرآنیہ لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/