15-04-2022| تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ
تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۳؍ رمضان المبارک ۱۴۴۳ھ / 15 اپریل 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی یٰٓــاَیـُّـہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَـبْلِکُمْ لَـعَلَّـکُمْ تَتَّقُوْنَo ( 2 ـ البقرہ: 183) ترجمہ: "اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر ، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دینِ اسلام کے دو بنیادی دائرے؛ تہذیبِ نفس اور سیاسۃ المدینہ ✔️ سیاسۃ المدینہ؛ مفہوم اور تقاضے ✔️ تہذیبِ نفس اور انسان کی بہیمی (حیوانی) ضروریات و تقاضے ✔️ ضبطِ نفس کے عقل، نفس اور قلب پر اثرات ✔️ اَکل و شُرب کا اپنی تاثیرات کے اعتبار سے اعضائے رئیسہ سے تعلق ✔️ روزے کی حالت میں شرعی پرہیز کے علاوہ تین چیزوں سے اجتناب ✔️ تین چیزوں سے احتراز کے ساتھ دیگر تین چیزوں کو اختیار کرنا لازم ہے ✔️ واقعۂ ’’ظِہار‘‘ سے رہنمائی اور ’’قولِ زُور‘‘ کا معنی و مفہوم اور تقاضے ✔️ قولِ زُور کے حوالے سے فرد، قوم اور رِیاست کی ذمہ داری ✔️ قولِ زُور کے تناظر میں موجودہ قومی و سیاسی منظر نامے کے خدو خال ✔️ کِتمانِ علم پر وعیدِ نبوی ﷺ ✔️ پاکستانی سیاست میں عالمی سرمایہ داروں کے دو آلہ کار گروپوں کے درمیان کشمکش پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/