خطبات

14-01-2022| جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت

14-01-2022| جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک 14 جنوری 2022ء جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطبے کی رہنما مرکزی آیت: ترجمہ: "اے ایمان والو ! جب اذان ہو نماز کی جمعہ کے دن، تو دوڑو اللہ کی یاد کو، اور چھوڑ دو خریدو فروخت۔ یہ بہتر ہے تمھارے حق میں اگر تم کو سمجھ ہے"۔ (62 - الجمعة: 9) *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ جمعۃ المبارک کے مجمع کے ✔️ تناظرمیں اجتماعیت کی اہمیت ✔️ جمعۃ المبارک ؛ سیّد الایام اور اجتماعیت کا دن ✔️ جمعۃ المبارک کی اجتماعیت اور قرآن حکیم کی رہنمائی ✔️ جمعۃ المبارک سے متعلق آیتِ قرآنی کا پسِ منظر ✔️ آیتِ جمعہ سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تشریح ✔️ جمعۃ المبارک کے مجمع کے اجتماعی مقاصد ✔️ اسلام کے نظامِ عبادات میں اجتماعیت کا اظہار ✔️ عبادات کے اجتماعات میں وقت کی تاثیر اور تعیین ✔️ جنت میں جمعہ کا اجتماع اور انواراتِ الٰہیہ کا نزول ✔️ نماز ِجمعۃ المبارک میں شرکت کی نبوی تاکید ✔️ قیامِ جمعۃ المبارک ؛ نظام اور حکومت کی ذمہ داری ✔️ جمعۃ المبارک کے خطبات میں سیاسی وسماجی رہنمائی کی ضرورت و اہمیت ✔️ انگریز کے غلامانہ دور میں خانقاہوں میں قیامِ جمعہ کی حکمت ✔️ نوجوانوں میں دین کے شعور و فہم کے فروغ کے لیے جمعۃ المبارک کے بامقصد اجتماع کی افادیت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/