خطبات

قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ | 13-06-2025

قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ | 13-06-2025
قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله بتاریخ: 16؍ ذوالحجہ 1446ھ / 13؍ جون 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وَلَقَدْ مَکَّنَّاکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْہَا مَعَایِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ(7 - الاعراف:10) ترجمہ: ’’اور ہم نے تمہیں زمین میں جگہ دی اور اس میں تمہاری زندگی کا سامان بنا دیا، تم بہت کم شکر کرتے ہو‘‘۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 0:37 انسانوں کی سماجی زندگی اور وسائل پر تصرف 7:41 محروم المعیشت؛ ایک غیر فطری تصور 15:00 شکر کا معاشی تصور 17:35 سماجی نظام کو پرکھنے کا طریقہ 21:34 پاکستان کے قومی معاشی وسائل اور عوامی حالت 25:00 قرضوں کی معیشت 30:02 قرض لینے والے اور بوجھ اُٹھانے والے طبقات 33:05 معاشرتی تباہی کے دو بڑے اسباب (امام شاہ ولی اللہؒ کا نقطۂ نظر) 39:16 خسارے کا بجٹ اور قرضوں کی سائنس 43:00 طبقاتی سماج اور خوشامدی اَخلاق 47:44 ٹیکسوں کی معیشت، اَخلاقی بربادی اور قانونِ قدرت 53:41 بجٹ کی حقیقت اور ماہرینِ معیشت کا فقدان بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا