فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت | 10-10-2025
فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 16؍ربیع الثانی 1447ھ /10؍اکتوبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اصْبِـرُوْا وَصَابِـرُوْا وَرَابِطُوْاۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ (3-آل عمران:200) ترجمہ: اے ایمان والو! صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے (ڈٹے) رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ اللہ کا منشا، انبیاء کی بعثت کا مقصد اور دین کا فلاحی پیغام ✔ کتب الہی کا تقاضا اور سماج کا عملی نظام ✔ فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے، قرآن حکیم کا عملی نظام ✔ مخلوقات پر انسانی امتیاز ✔ ایمان والی جماعت اصول؛ صبر (پہلا اصول ) ✔ ایمان والی جماعت کے اصول؛ ثابت قدمی اور شعوری مزاحمت (دوسرا اصول) ✔ حضور اکرمﷺ کی تربیت یافتہ جماعت کا ڈسپلن ✔ ایمان والی جماعت کے اصول؛فکری رباط (تیسرا اصول) اور دشمن کی چالوں کے خلاف شعوری حکمت عملی ✔ مسلم سماج میں تشد د کی حکمت عملی کا فروغ اور نتائج ✔ سیرت رسولﷺ سے حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت ✔ حضرت شیخ الہند ؒ کی بصیرت افروز حکمت عملی اور حضرت رائے پوری رابع کی جدوجہد ✔ ایمان والی جماعت کے اصول: تقویٰ (چوتھا اصول) بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا