Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 73 | فصل ہفتم (پہلا درس) خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائل

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 73 | فصل ہفتم (پہلا درس) خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائل
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 73: فصل ہفتم (پہلا درس) خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائل خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 18؍ رمضان المبارک 1446ھ / 19؍ مارچ 2025ء بوقت: ڈھائی بجے دوپہر بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ کتاب کی سابقہ مباحث سے ربط اور فصل ہفتم؛ خلفا کی خلافت پر دلائلِ عقلی ✔️ خلفا کی خلافت پر دلائلِ عقلی قائم کرنے کا معنی ✔️ فصل ہفتم (خلافتِ راشدہ کے عقلی دلائل) کے دو توضیحی مقاصد ✔️ خلافتِ خاصہ (راشدہ) حقیقتِ شرعی ہے ✔️ فریقین کے ہاں خلافت کے معنی و مفہوم اور خلیفہ خاص کی شرائط متعین کرنے کا بنیادی فرق ✔️ خلافت و امامت سے متعلق نزاع کی حقیقت اور عقلی دلائل سے نکتۂ اِختلاف کا جائزہ ✔️ خلافتِ راشدہ کا معنی ومفہوم اور نظریۂ اِمامت کا عقلی دلائل سے جائزہ ✔️ خلافتِ راشدہ اور خلافتِ جابرہ میں فرق ✔️ خلافتِ راشدہ وخلیفۂ خاص کے لوازمات و شرائط ✔️ خلیفہ کے لیے قریشی ہونے کی شرط کی بے شمار حکمتیں ✔️ بچہ، عورت اور نااہل کو خلیفہ بنانا (سوال و جواب) بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا