خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 55: فصل ششم تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 16؍ محرم الحرام 1446ھ / 23؍ جولائی 2024ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ سورہ انفال وتوبہ کے اکٹھے لکھنے کی وجہ: حضرت ابن عباسؓ کے استفسار پر حضرت عثمانؓ کی وضاحت ✔️ تلاوتِ قرآن کا درست طریقہ اور اَسلاف کا معمول ✔️ تلاوت قران کے اوقاف و اوصال میں سلف صالحین کے ہاں معنی کی رعایت ✔️ خواتین کی تعلیم وتربیت کے لیے سورہ نور کی اہمیت ✔️ حج کے موقع پر نبی ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کا اپنا امیرِ حج مقرر کرنا ✔️ نبی ﷺ کا حضرت ابوبکرؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا اور حضرت علیؓ کو ان کے ساتھ بھیجنے کی حکمت ✔️ حجِ اکبر کی وجہ تسمیہ ✔️ حضرت عمرؓ کا اسود کو گرائمر کے قواعد لکھنے کی طرف متوجہ کرنا اور اس حکم کا سبب ✔️ ہجرت کی تفصیلی روداد؛ حضرت ابوبکرؓ کی زبانی https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute