Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 54: فصل ششم تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 15؍ محرم الحرام 1446ھ / 22؍ جولائی 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سورت الانفال کے مضامین ✔️ فتنے سے بچنے کا حکم اور ترغیب و ترہیب ✔️ وَاتَّقُوا فِتنَۃً لَّا تُصِیبَنَّ الَّذِینَ ظَلَمُوا مِنکُم خَآصَّۃً(الآیۃ) میں فتنے سے مراد فتنہ خلافت اور دلیل ✔️ إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَہَاجَرُوا۔۔ تا۔۔ إِنَّ اللَّہَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیمٌ (الآیات) میں مہاجرین اولین کی فضیلت اور ان کی ذمہ داریوں کا ذکر ✔️ عام علماء کے ہاں آیات کی تفسیر میں وراثت پر حمل کے اعتبار سے ناسخ و منسوخ کی بحث، جب کہ شاہ صاحبؒ کا عدمِ نسخ کا مؤقف اور دلیل ✔️ سورت انفال کے تناظر میں واقعۂ بدر اور شیخین رضی اللہ عنہما کے بصیرت افروز مشورے اور نبی ﷺ کی بہترین حکمتِ عملی ✔️ فرشتوں کی مدد پر حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کی روایات ✔️ وَمَنْ یُوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہُ (الآیۃ) کی تفسیر میں قولِ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ✔️ مَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّکُوْنَ لَہٗ اَسْرٰی (الآیۃ) کا شانِ نزول؛ بدر کے قیدیوں کو قتل کرنے یا فدیے لینے میں اختلافِ رائے ✔️ وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَیْئٍ (الآیۃ) میں خمس الخمس کے بارے میں روایات ✔️ حضرت عمرؓ کی اپنے گورنروں کو ہدایات بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute