Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 47 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت بقرہ (حصہ دوم)

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 47 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت بقرہ (حصہ دوم)
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 47: فصل ششم تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت بقرہ (حصہ دوم) خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 7؍ محرم الحرام 1446ھ / 14؍ جولائی 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز خطاب 0:35 تفسیر آیات سورۃِ بقرہ؛ تقربِ الٰہی سے متعلق اعمال کی دو قسمیں 3:55 نیکی کی پہلی قسم جو تمام مذاہب میں تسلیم شدہ 8:00 دوسری قسم ہجرت و جہاد: اُمتِ محمدیہ کے لیے خصوصی طور پر قربِ بارگاہِ الٰہی کے حصول کا مرکز و محور 11:30 قرآنِ حکیم میں ہجرت و جہاد کی تفصیلی شرح 15:18 حضرت مجدد صاحبؒ، امام شاہ ولی اللہؒ اور ولی اللّٰہی جماعت کا ہجرت و جہاد کے لیے نمایاں کردار 16:47 مسلمانوں میں اجنبی علوم (منطق و فلسفہ وغیرہ) داخل ہونے کا فتنہ اور قرآن کی ہجرت و جہاد کی بابت تفاصیل کا چھپ جانا 18:16 وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَہُ ابْتِغَآئَ مَرْضَاتِ اللّٰہِ (الآیۃ) میں دو متضاد فرقوں کا ذکر اور خصوصیات 22:00 إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَہَاجَرُوا وَجَاہَدُوا بِأَمْوَالِہِمْ وَأَنْفُسِہِمْ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ (الآیۃ) میں ہجرت و جہاد کے عمل سے متعلق واضح نص 22:36 الَّذِینَ یُنْفِقُونَ أَمْوَالَہُمْ بِاللَّیْلِ وَالنَّہَارِ سِرًّا وَعَلَانِیَۃً (الآیۃ) میں کثرت سے مال خرچ کرنے والوں کا ذکر 24:03 ان آیات کے پہلے مصداق؛ حضرات خلفائے خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم 31:26 ان آیات کی روشنی میں خلفائے راشدینؓ پر متعصبانہ اعتراضات اور ان کا ردّ 40:22 قُلْ مَنْ کَانَ عَدُوًّا لِجِبْرِیلَ (الآیۃ) کی تفسیر و تشریح 56:57 وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاہِیمَ مُصَلًّی (الآیۃ) کی تفسیر، نیز یہ دونوں آیات موافقات حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ میں سے ہیں 1:04:04 حضور ﷺ کا حضرات شیخین رضی اللہ عنھما کے اختلافِ رائے میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے فیصلے کے مطابق فیصلہ کرنا 1:05:05 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا شعائر اللہ کی حفاظت کا اہتمام؛ مقامِ ابراہیم کو دوبارہ اپنے مقام پر نصب کرنا ✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ہاں تلاوتِ قرآن کا حق ادا کرنے کا مفہوم 1:05:05 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی قرآن کی تلاوت کے دوران شہادت اور آیت پر خون پڑنے سے باغیوں کے انجام کی طرف اشارہ ✔️ الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌکی تفسیر میں حضرت ابوبکر و حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہما سے منقول روایات ✔️ ہجرتِ مدینہ کا واقعہ اور حضرت صہیب رضی اللہ عنہ کے ہجرت کے عمل پر آیت میں خوشخبری پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute