خُطباتِ خلافت |خُطبہ 45 |چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے
*خُطباتِ خلافت* بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 45: فصل پنجم: مقصد دوم چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حوادث) اور ان سے متعلق احادیث ذکر کرنے کا مقصد *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 28؍ رمضان المبارک 1445ھ / 8؍ اپریل 2024ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ▪️ سبِّ سلفِ صالحین کا درست مفہوم ▪️ حقیقی اختلاف اور اختلافِ رائے میں فرق ▪️ بارہ خلفاء کی خلافت تک دینِ اسلام کی مضبوط و مستحکم حکومت ▪️ دینِ اسلام کے غلبے کے دو بازو: حکومتی نظم و نسق اور علمِ نبوت کے تناظر میں خلافتِ خاصہ و عامہ کا جائزہ ▪️ چوتھے تغیر (دور) کے دوران دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں برپا فتنے (حوادث) ▪️ خلیفہ مہدی سے متعلق تین روایات، شاہ صاحبؒ کی تحقیق اور خلافتِ بنو عباس کا علمی و سیاسی تناظر میں جائزہ ▪️ عرب قومیت کا تصور، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تحقیق میں ▪️ فقہ حنفی کے دو بڑے مکاتب ہائے فکر: علمائے ما وراء النہر اور علمائے عراق ▪️ پانچواں تغیر (دور) عربوں کی حکومت کا خاتمہ اور عجمیوں (ترکوں) کا تسلط ▪️ خلافتِ عرب کے تناظر میں فتنوں سے متعلق احادیث ذکر کرنے کا مقصد اور مذہبی افتراق و انتشار کا ردّ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute