خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 44: فصل پنجم: مقصد دوم تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حادثات) اور دو مصالحتیں خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1445ھ / 7؍ اپریل 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ▪️ تیسرے تغیر (دور) کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں تین بڑے فتنے (آزمائشیں) اور دو مصالحتیں ▪️ پہلے فتنے کے زمانے میں چار بڑے حادثات: 1۔ جنگِ جمل 2۔ حربِ صفّین 3۔ حربِ نہروان 4۔ شہادتِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ▪️ حضرت حسنؓ اور حضرت امیرِ معاویہؓ کے درمیان مصالحت ▪️ دوسرے فتنے کے بعد کے حوادثات اور اُن کے بعد دوسری مصالحت ▪️ شام کی بادشاہت سے متعلق شاہ صاحبؒ کا متوازن نکتۂ نظر پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute