Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 41 | خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک: روایات کا خلاصہ

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 41 | خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک: روایات کا خلاصہ
*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ *خُطبہ* 41: فصل پنجم: *خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک* روایات کا خلاصہ، نیز پوری بحث سے متعلق دو اہم تنبیہات *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 23؍ رمضان المبارک 1445ھ / 3؍ اپریل 2024ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ▪️ خلافت علیٰ منہاج النبوۃ شہادتِ عثمانؓ تک: تواتر سے ثابت ▪️ خلافت میرے بعد تیس سال ہو گی: حدیث کی حقیقت و معنویت اور درست مفہوم ▪️ خلیفۂ خاص کے دو بنیادی اوصاف اور خلافتِ خاصہ و مُلکِ عَضوض میں فرق و امتیاز کی توضیح و تشریح ▪️ حضرت علیؓ کے کمالاتِ عالیہ اور آپؓ کی خلافت کا قرار واقعی مقام ▪️ حضرت حسنؓ کی صلح کے بعد حضرت امیر معاویہؓ کی حکومت پر سب کا اتفاق ▪️ بنو اُمیہ کی خلافت اور احادیثِ نبویہؐ کے اشارات ▪️ سیاسی اُمور سے متعلق احادیث کے درست فہم کی استعداد نہ رکھنے والے کو شاہ صاحبؒ کی نصیحت ▪️ چار طرح کے امراضِ شخصی کا حامل ہماری گفتگو و بحث کا مخاطب نہیں ▪️ پوری بحث سے متعلق چار تنبیہات ▪️ پہلی تنبیہ: خلافتِ راشدہ و مابعد کے اَدوار کو سمجھنے کا ایک اہم علمی قاعدہ: تدبیرِ الٰہی کے مطابق انبیاء علیہم السلام کی طرح خلیفۂ راشد سے اللہ کام لیتا ہے ▪️ ہر دور کے تقاضوں کے مطابق تدبیرِ الہی کا امور طے کرنا ▪️ تدبیرِ الٰہی کا خلیفہ راشد کو پانچ اُمور کی تعلیم دینا ▪️ دوسری تنبیہ: زمانۂ شرور و فتن میں مخلصین کی سچی جماعت موجود رہے گی ▪️ اہلِ اسلام کے پانچ طبقات (طائفہ منصورہ): تفصیلات پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute