خُطباتِ خلافت | خُطبہ 27 | مسانیدِ عثمان و علی رضی اللّٰه عنھُما کی روشنی میں بنیادی اُمور کی وضاحت
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 27: خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ مسانیدِ حضرت عثمان و حضرت رضی اللّٰه عنھُما کی روشنی میں بنیادی اُمور کی وضاحت خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 7؍ رمضان المبارک 1445ھ / 18؍ مارچ 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ▪️ مسانیدِ حضرت عثمان غنیؓ کی روشنی میں بنیادی اُمور ▪️ حضرت عثمانؓ کو خلافتِ خاصہ کا اذعان و یقین اور آپؓ کا استدلال ▪️ حضرت عثمانؓ کے خلاف بغاوت و خروج اور آپؓ کے اس کے ردّ میں دلائل ▪️ حضرت عثمانؓ پر اُمورِ خلافت میں قدح و اعتراض اور آپؓ کی دلائل کے ساتھ تردید ▪️ حضرت عثمانؓ کو اپنے جنتی ہونے کا یقین ▪️ حضرت عثمانؓ کو بلویٰ (آزمائش) میں مبتلا ہونے کا قطعی علم ▪️ حضرت عثمانؓ کو اپنے حق پر ہونے کا یقین و اِذعان ▪️ مسانیدِ حضرت علیؓ کی روشنی میں چند بنیادی اُمور ▪️ مسانیدِ حضرت علیؓ کی روشنی میں خلافت و حکومت کی شرائط ▪️ شیخین؛ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کی اَفضلیت: حضرت علیؓ سے صراحت و تواتر سے ثابت ▪️ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کی اَفضلیت پر کسی اَور کو ترجیح دینے والا بدعتی: حضرت علیؓ کا مؤقف ▪️ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کے جنتی اور سابقین و مقربین ہونے کی بشارت ▪️ حضوؐر کی حیاتِ مبارکہ میں حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کا ولی عہد و جانشین جیسا مقام و مرتبہ ▪️ شیخینؓ کی خلافت اور حضرت علیؓ کی وضاحت و صراحت ▪️ حضرت علیؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر تفویضِ امامتِ نماز سے استدلال ▪️ حضرت علیؓ کا حضرت عثمانؓ کی شہادت کے الزام سے برأت کا اعلان اور ان کے افضل ہونے کی گواہی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute