Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 26: خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1445ھ / 17؍ مارچ 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ▪️ حکومت سازی کی شرائط اور حقوق و اُصول: مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں ▪️ عدمِ تشدد کے اصول پر نظامِ باطل کے خاتمے کا بہترین طریقہ: عدمِ تعاون اور ترکِ موالات ▪️ ملکی خزانے کی حفاظت کی نگرانی اور مالی احتساب کا نظام ▪️ حقوقِ انسانیت اور حکمران کی اہم ذمہ داری: معاشی خوش حالی اور امن کا قیام ▪️ گورنر مقرر کرنے کے تین اہم اُمور ▪️ حکمرانوں کا بلا وجہ جبر، سختی اور ظلم کا ماحول بنانا جائز نہیں ▪️ خلافت و حکمرانی کا بنیادی قاعدہ اور چھ صحابہ کی مجلسِ شوریٰ ▪️ اچھے اور بُرے حکمرانوں کی خصوصیات ▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اَفضلیت اور خلافت کی مسابقت کے دلائل بہ زبانِ حضرت عمرؓ ▪️ حضرت ابوبکرؓ کے خلیفہ بننے کی مجلسِ مشاورت کی روداد: حضرت عمر ؓکی زبانی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute